شمالی کشمیر کے سرحدی ضلع کپواڑہ کے مژھل سیکٹر میں لائن آف کنٹرول (ایل او سی) پرتین فوجی اہلکار مارے گئے ہیں۔ایک فوجی اہلکار کی لاش
مسخ کردی گئی ہے۔وزارت دفاع کے ترجمان کرنل راجیش کالیا نے اس کی تصدیق کرتے ہوئے یو این
آئی کو بتایا ایل او سی پر ہمارے تین جوان شہید ہوئے ہیں۔